کیا آپ کو معلوم ہے کہ خُلَع کی مدَّت کتنا عَرصہ ہے؟



خُلَع کی صورت میں عورت ایک مہینہ عدت گزارے گی ۔
جس کی دلیل حدیث کی کتاب (ترمذي شريف مع تحفة الأحوذي) میں سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارک میں ہے : کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے دور میں سیدنا ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کی بیوی نے خلع کیا تو انہیں ایک حیض عدت گزارنے کا کہا گیا ۔

Comments