فقہ کن چیزوں کے متعلق بات کرتی ہے؟ مکلفین یا مکلف کسے کہتے ہیں؟


 علم فقه انسانوں (جنہیں مکلفین بھی کہتے ہیں) کی تمام ضروریات کو پورا   کرنے والا ہے۔
مکلفین کے اقوال و افعال کے بارے میں مکمل اور صحیح حکم فراہم کرتا ہے ۔
علم فقہ زندگی کے تمام شعبہ کے پہلوؤں پر بات کرتا ہے۔

Comments