فقہ کا علم سیکھنا کس کے اوپر فرض ہے؟ کون کون فقہ کا علم سیکھے ؟



الحمد لله و الصلاة و السلام على أشرف الأنبياء و المرسلين

گھر کے افراد یا فیملی ممبر میں سے ایک آدمی ایسا ہو کہ وہ دینی معاملات اپنے فیملی میں حل سکتا ہو اور ان کے مسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں سمجھا سکتا ہو۔
 -: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  
وَمَا كَانَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ لِیَنفِرُوا۟ كَاۤفَّةࣰۚ فَلَوۡلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرۡقَةࣲ مِّنۡهُمۡ طَاۤىِٕفَةࣱ لِّیَتَفَقَّهُوا۟ فِی ٱلدِّینِ وَلِیُنذِرُوا۟ قَوۡمَهُمۡ إِذَا رَجَعُوۤا۟ إِلَیۡهِمۡ لَعَلَّهُمۡ یَحۡذَرُونَ 
[سُورَةُ التَّوۡبَةِ: ١٢٢]
And it is not (proper) for the believers to go out to fight (Jihad) all together. Of every troop of them, a party only should go forth, that they (who are left behind) may get instructions in (Islamic) religion, and that they may warn their people when they return to them, so that they may beware (of evil). 
اور مسلمانوں کو یہ نہ چاہئے کہ سب کے سب نکل کھڑے ہوں سو ایسا کیوں نہ کیا جائے کہ ان کی ہر بڑی جماعت میں سے ایک چھوٹی جماعت جایا کرے تاکہ وه دین کی سمجھ بوجھ حاصل کریں اور تاکہ یہ لوگ اپنی قوم کو جب کہ وه ان کے پاس آئیں، ڈرائیں تاکہ وه ڈر جائیں۔





Comments