We do not accept any Donations.



OUR MISSION AL _ HAMDOLILLAH

 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے اور اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنیں
  
کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ کم سے کم 10 اور 30 تک یا اس سے زیادہ بچوں کی فیس یکمشت ادا کریں گے ہم غریب طلباء كو جو فیسیں وغیرہ ادا کرنے سے قاصر ہیں ، ایسے بچوں کے کو حفظ و ناظرہ کرائیں گے ۔ اور حفظ و ناظره کے ساتھ ساتھ بچوں کی باقائدہ تربیتی کلاسز اور جسمانی ایکٹیویٹی اور بنیادی دنیوی علوم بھی سکھائیں گے  
ہمارے پاس سے جو بچہ پڑھ کر فارغ ہوگا اسے پرائمری لیول میں اسکول میں داخلہ بھی دلوائیں گے۔ ان شاء اللہ

صدقہ جاریہ کیا ہے؟ 
ایسا صدقہ جس کا ثواب مرنے کے بعد بھی ملتا رہے جب تک وہ کام چلتا رہے

دنیوی علوم کیا ہیں؟
 انگریزی ، عربی ، اُردو ، لکھنا ، پڑھنا اور بولنا ریاضی ، سائنس وغیرہ  شامل ہیں ۔

Jion with our mission & become

 SADAQA E JARIA FOR YOU & YOUR FAMILY
 
EASYPAISA + message VIA whatsapp messenger  
0092 344 650 5748

Comments