رب تعالیٰ كی پہچان


 


 رب تعالیٰ كی پہچان 

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا يَرْوِي عَنِ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَنَّهُ قَالَ: ۔۔۔۔ يَا عِبَادِي لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وإنسكم وجنكم كَانُوا أَتْقَى قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ مِنْكُمْ مَا زَادَ ذَلِكَ فِي مُلْكِي شَيْئًا يَا عِبَادِي لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَإِنْسَكُمْ وَجِنَّكُمْ كَانُوا عَلَى أفجر قلب وَاحِد مِنْكُم مَا نقص مِنْ مُلْكِي شَيْئًا يَا عِبَادِي لَوْ أَنَّ أَوَّلَكُمْ وَآخِرَكُمْ وَإِنْسَكُمْ وَجِنَّكُمْ قَامُوا فِي صَعِيدٍ وَاحِدٍ فَسَأَلُونِي فَأَعْطَيْتُ كُلَّ إِنْسَانٍ مَسْأَلَتَهُ مَا نَقَصَ ذَلِكَ مِمَّا عِنْدِي إِلَّا كَمَا يَنْقُصُ الْمِخْيَطُ إِذَا أُدْخِلَ الْبَحْرَ

 رَوَاهُ مُسلم

Translation :
"My servants, if the first and last of you, men and jinn, were to stand in one plain and make request of me and I were to give every man what he asked, that would make no more diminution of what I possess than a needle would when put into the sea".
اُردو ترجمہ
من ربک ؟ تمہارا رب کون ہے؟ 
حدیث قدسی میں اللہ تعالٰی اپنے بندوں کو یوں مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں : اے میرے بندو! اگر تمہارے پہلے اور بعد کے انسان اور جن سب کے سب ایک متقی و پرہیز گار آدمی کی طرح بن جائیں تو میری بادشاہی اور حکومت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
اے میرے بندو! اگر تمہارے پہلے اور بعد کے انسان اور جن سب کے سب ایک گناہ گار آدمی کی طرح بن جائیں تو میری بادشاہی اور حکومت میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔
اے میرے بندو! اگر تمہارے پہلے اور بعد کے انسان اور جن سب کے سب ایک میدان میں جمع جائیں

Comments